c ۔۔
یا علی مدد ۔۔۔
نعرہ حیدری کا انڈین فوج میں رواج انگریز کے زمانے سے شروع ہوا ۔۔
جب مسلمانوں نے فوج میں شمولیت اختیار کی ۔۔۔
پاک فوج میں بھی ضیاء کے دور تک یہ نعرہ گونجتا رہا اور شائد اب بھی کہیں کہیں گونجتا ہے ۔
اس کے بعد شائد نعرہ حیدری ہمارے ملک کی ریالی خارجہ پالیسی کی نظر ہو گیا ۔۔۔۔۔
ھانگ کانگ میں انڈین فوج کی پرانی یاد ۔۔
ہندو سکھ ۔ انگریز اور مسلمان سب مل کر علی علی کرتے تھے ۔۔۔
محمد علی جناح نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حثیت سے نعرہ حیدری کو پاکستان فوج میں برقرار رکھا اور اعلی ترین فوجی اعزاز کا نام نشان حیدر تجویز کیا ۔۔

0 Comments